مزراعین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائیگا

مزراعین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائیگا

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر مزارعین کے حقوق کا عالمی دن کل 18اپریل 2018 کو منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد عالمی (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

سطح پر مزراعین کے حقوق کے تحفظ اوران کو درپیش مسائل کے حل کے بارے میں اقدامات کرنا ہے، ملک بھر میں انجمن مزارعین کی طرف سے ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر