نجی ائیر لائن کا مسافر دوران پرواز حرکت قلب بند ہونے کے باعث دم توڑ گیا

نجی ائیر لائن کا مسافر دوران پرواز حرکت قلب بند ہونے کے باعث دم توڑ گیا

ملتان(نیوز رپورٹر)جدہ سے ملتان آنیوالی نجی ائیر لائن کی پرواز میں مسافر(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

دوران سفر دم توڑ گیا۔ تفصیل کے مطابق شاہین ائیر لائن کی پرواز NL-710جو گذشتہ شام 7بجے جدہ سے ملتان پہنچی تھی میں سوار عبدالستار نامی مسافر حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسا۔ اس حوالے سے لینڈنگ سے قبل جہاز کے کپتان نے ٹاور پر مسافر کی طبعیت بگڑنے کی اطلاع بھی دی تھی مگر لینڈنگ کے فوراً بعد ڈاکٹرزاہد کے چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ مسافر لینڈنگ سے 30منٹ پہلے ہی دم توڑ چکا ہے۔

مسافر چل بسا

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...