ملتان سے لاہور جانیوالی پرواز آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

ملتان سے لاہور جانیوالی پرواز آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

ملتان (نیوز رپورٹر ) ملتان سے لاہور جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

651آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہوگئی ہے ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ملتان کی پرواز پی کے 652بھی منسوخ ہوگئی ہے ۔

پرواز منسوخ

مزید : ملتان صفحہ آخر