سب رجسٹرار ملتان کینٹ سہ روزہ رخصت پر روانہ
ملتان (نمائندہ خصوصی ) سب رجسٹرار ملتان کینٹ دلاور حسین تین روزہ رخصت پر چلے گئے ہیں ان کی غیر موجودگی میں (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
سب رجسٹرار ملتان سٹی فرائض سرانجام دیں گے سب رجسٹرار ملتان کینٹ جمعرات کے روز سے چارج لیکر کام شروع کریں گے ۔
روانہ