ورلڈ ہیمو فیلیا ڈے آج منایا جائے گا
ملتان(نمائندہ پاکستان)ورلڈ ہیموفیلیا ڈے آج 17 اپریل کو منایا جائے گا، اس مرض کے حوالے سے آگہی پیدا کرنے کے لئے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
تقریبات ہوں گی،دریں اثناء ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس مرض سے متاثرہ افراد کی تعدا د 6 لاکھ کے قریب ہے، یہ موروثی جنیاتی مرض ہے جس میں خون کو بہنے سے روکنے والے اجزاء کی کمی ہوتی ہے اور چوٹ لگنے کی صورت میں مریض کا خون نہیں رکتا اوران سپیشل ٹریٹمنٹ کے ذریعے ہی علاج کیا جاتا ہے، جب تک ان مریضوں کو بلڈ فیکٹر پر منتقل نہ کیا جائے،خون کا بہاونہیں رکتا۔
مورثی جنیاتی