ممبر ٹیکس بورڈ آف ریونیو امجد اسلام کی کل ملتان آمد ‘ ڈویژن کے سب رجسٹراروں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے

ممبر ٹیکس بورڈ آف ریونیو امجد اسلام کی کل ملتان آمد ‘ ڈویژن کے سب رجسٹراروں ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب امجد اسلام(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

مانی خصوصی دورے پر 18اپریل کو ملتان پہنچیں گے اس دوران وہ کمشنر آفس ملتان میں ایک میٹنگ میں ڈویژن بھر کے سب رجسٹراروں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے اور آئندہ کے لیے ہدایات جاری کریں گے رجسٹری برانچ ملتان کینٹ اور سٹی کے سب رجسٹراروں نے دورے کے حوالے سے تیاریاں شروع کردیں ۔

ٹیکیسز

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...