عبدالحکیم اور گردونواح میں شدید آندھی ‘ بارش درخت زمین بوس باغات کو نقصان ‘بجلی بار بار بند ہوتی رہی

عبدالحکیم اور گردونواح میں شدید آندھی ‘ بارش درخت زمین بوس باغات کو نقصان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


عبدالحکیم (سپیشل رپورٹر)عبدالحکیم دین پور ، امیدگڑھ ،شہادت کندلہ ،باگڑ (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
، کوٹ اسلام ، حویلی کورنگہ ۔ بربیگی ،قتال پور کنڈسرگانہ درکھانہ بار اور گھگھہ بار میں شدید آندھی اور بارش ، شدید اور گر دآلود آندھی سے بڑے بڑے تن آور درخت زمین بوس ہوگئے عبدالحکیم کچاکھوہ روڈ پر درخت گرنے سے ٹریفک کی روانی میں خلل، شدید ندھی سے اور بارش سے گندم کی فصل کی کٹائی کا عمل معط ہو گیا ، شدید ندھی سے م کے باغات کا بھی بہت نقصان ہوا ، شدید ندھی اور بارش کی وجہ بجلی بھی بار بار بند ہوتی رہی تاہم بارش اور آندھی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔