میاں چنوں واقعہ پر سکولوں میں کبڈی پر پابندی ‘ مراسلہ جاری

میاں چنوں واقعہ پر سکولوں میں کبڈی پر پابندی ‘ مراسلہ جاری

ملتان(جنرل رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے تمام سکولوں میں کبڈی پر پابندی لگادی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میاں چنوں کے سکول میں پیش آنیوالے افسوس (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ناک واقعے کے بعد تمام سکولوں میں وقفے کے دوران کبڈی اور اسی نوعیت کے کھیل کھیلنے پر پابندی ہوگی پی ٹی ٹیچر ز کو ہدایت کی جائے وہ وقفے کے دوران طلبا پر نظر رکھیں ، ہیڈ ماسٹرز بھی تمام ٹیچرز کو ان احکامات کے بارے میں آگاہ کریں اور اس پرعملدارآمد کو یقینی بنائیں علاوہ ازیں تمام سی ای اوز اپنے ضلع کے پرائیویٹ سکولوں میں بھی ان احکاما ت کو یقینی بنائیں اوراس کی رپورٹ ارسال کریں۔

مراسلہ جاری

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...