نشتر میں خسرہ کے 2مریض بچے داخل ‘ ویکسی نیشن نہ ہوسکی

نشتر میں خسرہ کے 2مریض بچے داخل ‘ ویکسی نیشن نہ ہوسکی

ملتان(نمائندہ پاکستان) نشتر ہسپتال میں خسرہ کے مرض میں مبتلا دو بچے داخل کرائے گئے ہیں، ان میں ہارون آباد بہاول نگر کے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

رہائشی سعید احمد کا 9 ماہ کا بیٹا عبدالرشید اور ڈیرہ اسماعیل خان کے عالم خان کا ایک سالہ بیٹا ہنزلہ شامل ہیں،دونوں بچوں کو امراض اطفال وارڈ میں آئیسولیشن فراہم کردی گئی ہے بتایا جاتا ہے کہ دونوں بچوں کی ویکسی نیشن نہیں ہوئی۔

خسرہ کے مرض

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...