موجودہ حکومت کے آئینی خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع،43 دن باقی

موجودہ حکومت کے آئینی خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع،43 دن باقی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت کی آئینی مدت کے خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے آج کے بعد حکومت کے آئینی خاتمے کو43 دن باقی رہ جائیں گے جبکہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے اس کاؤنٹ ڈاؤن کی مطابقت سے اپنے حکومتی امور نمٹانے کا بھی شیڈول بنا لیا ہے۔

موجودہ حکومت

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...