کراچی ، ڈی جی رینجرز زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

کراچی ، ڈی جی رینجرز زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

کراچی (کرائم رپورٹر) ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس رینجرز ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا ۔ترجمان رینجرز کے مطابق اجلاس میں اجلاس میں آئی جی سندھ سمیت اعلی پولیس اور رینجرز کے افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میں امن وامان کی صورتحال ،کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلا س میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان روابط کو مزید بہتر بنانے ، مشترکہ آپریشن کیلیے حکمت عملی بھی مرتب کی گئی ۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...