ڈیرہ ،چنگ چی کو حادثہ ،3 افراد زخمی

ڈیرہ ،چنگ چی کو حادثہ ،3 افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)شیخ یوسف اڈا کے قریب تیز رفتار چنگ چی کے حادثے میں راہگیر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ،صدر پولیس نے زخمی راہگیر کی رپورٹ پر اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں شیخ یوسف اڈا پر سلیم فلنگ اسٹیشن کے قریب تیز رفتار چنگ چی ڈرائیور کی غفلت کے باعث چنگ چی راہگیر زازئی خان سلیمان خیل سکنہ منگلہ بورنگ پہاڑ پور کو زخمی کرنے کے بعد الٹ گئی جس سے دیگر دو مسافر زخمی ہوگئے جنکو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے صدر پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...