پی ایس پی ڈاکٹرز فورم16رکنی کمیٹی کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی نے پی ایس پی ڈاکٹر فورم16رکنی کمیٹی کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 16 رکنی ڈاکٹرز پر مشتمل پی ایس پی ڈاکٹرز، فورم بنائی گئی ہے جن میں پی ایس پی ڈاکٹر زفورم کے انچارج ڈاکٹر مشہور،جوائنٹ انچارجز ڈاکٹر عقیل احمد شیخ،ڈاکٹر ساجد علی خان، آفس سیکرٹری ڈاکٹر زبیر آرائیں،اراکین میں ڈاکٹر دیدار علی، ڈاکٹر نصرت جلالی،ڈاکٹر حیا خسن، ڈاکٹر نعیم پاشا،ڈاکٹر آصف قائم خانی شرکت زمان،ڈاکٹر فوزیہ حمید، ڈاکٹر زبیر مرزا،ڈاکٹر سراج الحق، ڈاکٹر موہن منجیانی، ڈاکٹر یاسر صدیقی اور ڈاکٹر یاسمین پاشا شامل ہیں