ایم ایم اے سندھ کا پہلاتنظیمی اجلاس 18 اپریل کو ہوگا

ایم ایم اے سندھ کا پہلاتنظیمی اجلاس 18 اپریل کو ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) سندھ کے نومنتخب ذمہ داران کا پہلاتنظیمی اجلاس 18 اپریل دن کو ایک بجے قباء آڈیٹوریم دفترجماعت اسلامی سندھ گلبرگ میں منعقد ہوگا، نومنتخب صدر مولانا راشد محمود سومرو کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی ودیگر اضلاع میں تنظیم سازی سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر