خیبر پختونخوا میں گدھوں کی افزائش کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں گدھوں کی افزائش کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں گدھوں کی افزائش کا فیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں گدھوں کی افزائش کیلئے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

حکومت نے صوبے میں گدھوں کی افزائش کیلئے جامع پالیسی کے تحت پائلٹ پروجیکٹ کے تحت ابتدائی طور پر 400ایکڑ زمین حاصل کرلی گئی جس پراسٹیٹ آف دی آرٹ جدید ترین سہولتوں سے آراستہ گدھا بریڈنگ فارم ہائوس تعمیر کیے جائیں گے۔ یہ پالیسی صوبائی لائیو اسٹاک پالیسی 2018 کے تحت متعارف کروائی جارہی ہے۔

پالیسی دستاویزات کے مطابق گدھوں کی تعدادمیں اضافے کیلئے کے پی کے کی حکومت نے پاک چائنااقتصادی روٹ پرجاوا (مانسرہ) میں دوسو ایکڑ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں زمین کاانتخاب کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد