فیس بک دوستی نے منگنی تڑوادی

فیس بک دوستی نے منگنی تڑوادی
فیس بک دوستی نے منگنی تڑوادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں فیس بک دوستی نے منگنی تڑوادی،23سالہ فیس بک فرینڈ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے 2ملزموں کوگرفتار کر لیاگیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی متاثرہ لڑکی نے شکایت درج کرائی کہ ایک لڑکا جس کا نام کیشو تھا سے فیس بک پر دوستی ہوئی اور پھرقریبی تعلقات ہوگئے۔ ایک دن اچانک لڑکے نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا ارتکاب کیا اور واقعہ کی وڈیو بنالی۔

جب لڑکی کی شادی طے ہوگئی تو ملزموں نے اسکے منگیتر کو غیر اخلاقی تصاویر اور وڈیو زبھیج دیں جس سے منگنی ٹوٹ گئی۔