بھارتی ایجنٹس جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر پاکستانی کمیونٹی بالخصوص خواتین کو تنگ کرنے لگے

بھارتی ایجنٹس جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر پاکستانی کمیونٹی بالخصوص خواتین کو ...
بھارتی ایجنٹس جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر پاکستانی کمیونٹی بالخصوص خواتین کو تنگ کرنے لگے

  

پیرس(ویب ڈیسک) پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بالخصوص خواتین کو بھارتی ایجنٹس کی جانب سے جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

روزنامہ جنگ کے مطابق گزشتہ ہفتے ایسے ہی ایک جعلی فیس بک اکاﺅنٹ پر ایک ویب سائٹ کے ایڈیٹر کے خلاف لکھا گیا، اگلے روز 2 سماجی خواتین جو مقبوضہ کشمیر میں آصفہ بانو کو انصاف دو کے حوالے سے مظاہرے میں شامل تھیں ان کی تصاویر پر تنقیدی جملے لکھے گئے۔

مزید : بین الاقوامی