چچا نے 4 سالہ بھتیجے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

چچا نے 4 سالہ بھتیجے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا
چچا نے 4 سالہ بھتیجے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

  

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) چوکی عالم چوک کے علاقہ اسحاق کوٹ میں چچا نےسگے بھتیجے کو زیادتی کانشانہ بناڈالا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

روزنامہ جنگ کے مطابق  لدھے والہ گلہ ملکاں والا کا رہائشی عمر اپنے چار سالہ بھتیجے علی کو گیس بھروانے کے بہانے گھر سے باہر لے گیا اور کھیتوں میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچے کی چیخ وپکار سن کر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ لیا اورپولیس کو اطلاع کر دی۔

پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکراس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /گوجرانوالہ