سعودی عرب میں اچانک تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے کیونکہ۔۔۔۔ایسا منظر کہ ہرشہری حیران پریشان رہ جائے

سعودی عرب میں اچانک تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ...
سعودی عرب میں اچانک تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے کیونکہ۔۔۔۔ایسا منظر کہ ہرشہری حیران پریشان رہ جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں بد ترین موسمی صورتحال کے باعث سکولوں اور یونیورسٹیوں کو آج بند رکھا گیا۔ سعودی عرب کے السیح صوبے میں واقع شہر الخرج کے تعلیمی حکام نے تمام سرکاری، نجی اور غیر ملکی تعلیمی اداروں کو آج بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
مقامی محکمہ تعلیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے آندھی اور گرد کے شدید طوفان اور اس سے ہونے والی ممکنہ تباہی کی اطلاعات کے پیش نظر الخرج شہر اور اس کے گردونواح میں دیہات کے تعلیمی اداروں میں آج تعطیل ہو گی۔

مزید :

عرب دنیا -