نیب نے وفاقی وزیرمملکت طارق فضل چوہدری کیخلاف بدعنوانی کی شکایت کا نوٹس لے لیا

نیب نے وفاقی وزیرمملکت طارق فضل چوہدری کیخلاف بدعنوانی کی شکایت کا نوٹس لے ...

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جناب جسٹس جاوید اقبال نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری وفاقی وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن کے خلاف فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، سپیشل ایجوکیشناینڈ پیرا میں مبینہ بدعنوانی اور خوربرد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شکایت کی جانچ پڑتال کا ڈی جی نیب راولپنڈیکو حکم دیا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...