افغانستان، سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ ، 16 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی 

افغانستان، سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ ، 16 طالبان ہلاک ، متعدد ...
افغانستان، سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ ، 16 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی 

  

کابل(آن لائن) افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں16 جنگجو ہلاک اور متعدد زخی ہو گئے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی پولیس کے سربراہ محمد زمان نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان صوبہ غزنی کے ضلع میوقار میں فائرنگ کا زبردست تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں16 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔یہی نہیں اس موقع پر سکیورٹی فورسز نے متعدد طالبان کو گرفتار بھی کر لیا ہے اور ان سے نامعلوم مقام پر تحقیقات جاری ہے۔

مزید : بین الاقوامی