نیب نے پلی بار گین سے حاصل کردہ 1ارب روپے کی رقم پنجاب حکومت کے حوالے کردی

نیب نے پلی بار گین سے حاصل کردہ 1ارب روپے کی رقم پنجاب حکومت کے حوالے کردی
نیب نے پلی بار گین سے حاصل کردہ 1ارب روپے کی رقم پنجاب حکومت کے حوالے کردی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیب نے پنجاب کی 56 کمپنیوں میں سے ایک کمپنی میں کرپشن سے بنا اثاثہ پنجاب حکومت کے سپرد کر دیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے چیف سیکریٹری پنجاب کو جائیداد کے کاغذات سپرد کیے۔اس موقع پر چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ اس جائیداد کی مالیت تقریباً ایک ارب روپے بنتی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں نیب نے پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ کمپنی کے سابق سی ایف او اکرام نوید سے ایک ارب روپے کی جائیداد پلی بارگین میں واپس لی تھی۔

مزید :

قومی -