امام کعبہ کی محکمہ اوقاف پنجاب کے تحائف لینے سے معذرت

امام کعبہ کی محکمہ اوقاف پنجاب کے تحائف لینے سے معذرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبداللہ بن عواد الجہنی نے محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے دئیے جانے والے تحائف لینے سے معذرت کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ اوقاف کا سٹاف مختلف تحائف لے کر لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں پہنچا جہاں امام کعبہ نے تحائف لینے سے انکار کر دیا اور اس طرح محکمہ اوقاف کا سٹاف تحائف لے کر واپس چلا گیا۔
امام کعبہ

مزید :

صفحہ اول -