بارشیں تھمنے کی دعا کریں ،وزیر اعلی کا ٹویٹ

بارشیں تھمنے کی دعا کریں ،وزیر اعلی کا ٹویٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اپنے ٹویٹ میں عوام سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف مقامات پر حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے گندم کی فصل کو نقصان کا اندیشہ ہے لہٰذاعوام طوفانی بارشوں کے تھمنے کی اللہ کے حضور عاجزی سے دعا کریں ۔
عثمان بزدار/ ٹوئٹ

مزید :

صفحہ اول -