احمد جمال سکھیرا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

احمد جمال سکھیرا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

لاہور( نامہ نگار خصو صی)پنجاب حکومت نے سردار احمد جمال سکھیرا کو نیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا ہے ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ احمد اویس کے مستعفی ہونے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عہدہ خالی تھا۔

سردار احمد جمال سکھیرا

مزید : صفحہ اول