عدالتی حکم کے باوجود سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس کی عدم وصولی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری ایکسائز کو فیصلہ کا حکم

عدالتی حکم کے باوجود سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس کی عدم وصولی کیخلاف درخواست ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس وصول نہ کرنیکیخلاف درخواست سیکرٹری ایکسائز کو بجھوا دی اور درخواست گزار موقف سب کر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس محمدامیر بھٹی نے محمد حسنین کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کی نشاندہی کی گئی۔

تفریحی ٹیکس

مزید : صفحہ آخر