نیب نے پلی بارگین سے حاصل ایک ارب روپے مالیت کی جائیداد پنجاب حکومت کے سپرد کردی

نیب نے پلی بارگین سے حاصل ایک ارب روپے مالیت کی جائیداد پنجاب حکومت کے سپرد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کی 56 کمپنیوں میں سے ایک کمپنی میں کرپشن سے بنا اثاثہ پنجاب حکومت کے سپرد کر دیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے چیف سیکریٹری پنجاب کو جائیداد کے کاغذات سپرد کیے۔اس موقع پر چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ اس جائیداد کی مالیت تقریباً ایک ارب روپے بنتی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں نیب نے پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ کمپنی کے سابق سی ایف او اکرام نوید سے ایک ارب روپے کی جائیداد پلی بارگین میں واپس لی تھی۔
جائیداد سپرد

مزید :

صفحہ آخر -