پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دےئے

پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دےئے

  

لاہور ( نیوز رپورٹر ) پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی میں تقرری کے منتظر شان الحق کو سپیشل سیکرٹری ( آپریشنز ) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ اقبال حسین ڈائریکٹر جنرل قائد اعظم اکیڈمی آف ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کو ٹرانسفر کر کے ڈیپوٹیشن پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر پنجاب ایگزامینیشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے اور محمود حسن ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ٹرانسفر کر کے ڈائریکٹر جنرل قائد اعظم اکیڈمی آف ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ تعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -