جعلی اکا ؤ نٹس سے آصف زرداری کا کوئی تعلق نہیں ،فاروق ایچ نائیک

جعلی اکا ؤ نٹس سے آصف زرداری کا کوئی تعلق نہیں ،فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد(آئی این پی ) آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ جعلی اکا ؤ نٹس سے آصف زرداری کا کوئی تعلق نہیں ہے، وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جسے وعدہ معاف گواہ بننا ہے بن جائے، ہم کسی کے وعدہ معاف گواہ بننے کی مخالفت نہیں کریں گے اور ہم جرح کریں گے۔

فاروق ایچ نائیک

مزید : صفحہ آخر