آصف علی زرداری نے سندھ ہائی کورٹ میں پارک لین کی ملکیت سے متعلق دیوانی مقدمہ دائر کردیا

آصف علی زرداری نے سندھ ہائی کورٹ میں پارک لین کی ملکیت سے متعلق دیوانی مقدمہ ...

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ ہائی کورٹ میں پارک لین کی ملکیت سے متعلق دیوانی مقدمہ دائر کردیا ۔آصف علی زرداری نے موقف اپنایا ہے کہ پارک لین اسٹیٹ کنسٹرکشن کمپنی سے میرا کوئی تعلق نہیں،صدر بننے سے قبل پارک لین کے 25 فیصد کا شیئرہولڈر تھا،صدر بننے کے بعد کمپنی کی ڈائریکٹر شپ چھوڑ دی تھی،ڈائریکٹرشپ چھوڑنے کے فیصلے سے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا،قرار دیا جائے کہ کمپنی سے کوئی تعلق نہیں۔

آصف علی زرداری

مزید : صفحہ آخر