ایران میں غیر قانونی طورپر داخل ہونیوالے 75 پاکستانی گرفتار

ایران میں غیر قانونی طورپر داخل ہونیوالے 75 پاکستانی گرفتار

  

نوکنڈی(آن لائن) پاک ایران میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے والے 75 تارکین وطن گرفتار، لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے 75پاکستانی باشندوں کوگرفتار کرلیاجوغیرقانونی طورپرایران میں داخل ہوئے تھے جنہیں ایرانی حکام نے گرفتار کرکے تفتان پاکستانی حکام کے حوالے کردیں۔

75 پاکستانی گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -