ن لیگ نے ہمیشہ نیب قوانین میں تبدیلی کی مخالفت کی، ڈاکٹر عاصم

ن لیگ نے ہمیشہ نیب قوانین میں تبدیلی کی مخالفت کی، ڈاکٹر عاصم

  

کراچی(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے جب ہم حکومت میں تھے تو نیب قوانین میں تبدیلی کی کوشش کی تھی، اس وقت بھی نیب یک طرفہ کارروائیاں کررہا تھا ،نیب قوانین میں تبدیلی کی بات پر ن لیگ نے ہمیشہ مخالفت کی تھی۔منگل کو میڈیا سے گفتگومیں کہا نیب کو ہمیشہ سیاسی بنیادوں پر استعمال کیا گیا ہے ،موجودہ حکومت ٹی وی پر 90 فیصد صرف برا بھلا بولتی ہے ،اس وقت بھی نیب یک طرفہ کارروائیاں کررہاہے ۔

ڈاکٹر عاصم

مزید :

علاقائی -