لوئرمال،ٹریفک حادثے میں 51سالہ شخصجاں بحق

لوئرمال،ٹریفک حادثے میں 51سالہ شخصجاں بحق

  

لاہور(کر ائم رپورٹر ) لوئر مال کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 51 سالہ اعجاز محمود جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق لوئر مال کے علاقے میں 51سالہ اعجاز محمود ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -