شفیق آباد،دوستوں نے چھریوں کے وارکرکے13سالہ ساتھی کو مارڈالا

شفیق آباد،دوستوں نے چھریوں کے وارکرکے13سالہ ساتھی کو مارڈالا

  

لاہور (کرائم رپورٹر)شفیق آباد کے علاقہ میں 13سالہ حسن کو معمو لی جھگڑے کی پاداش میں اس کے دوستوں نے چھریوں کے پے درپے وار کرکے قتل کر دیا ہے ۔پو لیس کے مطابق دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ کھو کھر ٹاؤن کے رہا ئشی محمد سلیم کا بیٹا حسن اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ اس کا نور اور شمسی سے جھگڑا ہو گیا۔جس پر انہوں نے چھریوں کے وار کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔مقتول 6بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا ۔

مزید :

علاقائی -