ایڈیشنل آئی جی پنجاب کی ہیڈکوارٹرزمیں ڈی ایس پیزاوربرانچ انچارچزسے میٹنگ

ایڈیشنل آئی جی پنجاب کی ہیڈکوارٹرزمیں ڈی ایس پیزاوربرانچ انچارچزسے میٹنگ

  

لاہور( کر ائم رپورٹر) نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول منظور سرور چوہدری نے ہیڈ کوارٹر ز میں تعینات ڈی ایس پیز اور برانچ انچارجز سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر زمحمود الحسن قریشی بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل آئی جی منظور سرورچوہدری نے اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دستیاب وسائل میں زیادہ سے زیادہ عوامی توقعات پر پورا اترناہے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنے رویے مہذب اور شائستہ کریں تا کہ لوگوں کو خوشگوار احساس اور تحفظ محسوس ہو۔

مزید :

علاقائی -