امریکی نائب وزیر خارجہ کل وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی نائب وزیر خارجہ کل وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(آن لائن)امریکی نائب وزیرخارجہ کل( جمعرات کو ) اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ وزیر اعظم عمران خان ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر اعلی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے اور آئی ایم ایف کا قرض سمیت فیٹف پر بات ہو گی۔خطے کی صورت حال ، پاک امریکہ تعلقات اور بھارت کے ساتھ کشیدگی جیسے امور زیر بحث آئیں گے ۔ آئی ایم ایف کی مجوزہ شرائط پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

امریکی نائب وزیر خارجہ

مزید : علاقائی