مصطفی ٹاؤن میں منچلوں کی ہوائی فائرنگ کامعاملہ،دوسراملزم بھی گرفتار

مصطفی ٹاؤن میں منچلوں کی ہوائی فائرنگ کامعاملہ،دوسراملزم بھی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر )مصطفی ٹاؤن کے علاقے میں منچلوں کی ہوائی فائرنگ کا معاملہ۔فائرنگ کرنے والا دوسرامرکزی ملزم کونین بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سیان عرف شانہ کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ملزم کے قبضہ سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا پسٹل بھی برآمد کرلیا گیا۔

مزید :

علاقائی -