طالبہ کے ساتھ زیادتی کے خلاف مسلم لیگ ن کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس جمع

طالبہ کے ساتھ زیادتی کے خلاف مسلم لیگ ن کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس جمع

  

لاہور( نمائندہ خصوصی ) لیہ کے کالج کی ایک طالبہ کے ساتھ زیادتی کے خلاف مسلم لیگ ن نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا ہے ۔ پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس مسلم لیگ ن کی ممبر اسمبلی ثانیہ عاشق نے جمع کروایا ہے ۔جس میں کہا گیا ہے کہ لیہ فتح پور کے کالج وین کے ڈرائیورنے فرسٹ ائیر کی طالبہ کے ساتھ ساتھیوں سمیت زیادتی کی، کیا طالبہ زیادتی پر مقدمہ درج کرلیاگیا ہے تو ملزمان کی گرفتاری اور مکمل تفتیش سے ایوان کو آگاہ کیاجائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -