عمران خان اپنی حکومت کی مدت پوری کریں گے، عثمان حمزہ

عمران خان اپنی حکومت کی مدت پوری کریں گے، عثمان حمزہ

  

لاہور ( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک عثمان حمزہ اعوان نے کہا ہے کہ قوم مایوس نہ ہو، وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت مدت پوری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ عمران خان کا ناکام نہیں کامیاب ہیں۔ پورا ملک گروی پڑا ہے اور آئی ایم ایف کے قرضے ادا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے نہ صرف خزانہ خالی کیا بلکہ پورا ملک آئی ایم ایف کے آگے گروی ڈال دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -