سیرت النبیؐ کانفرنس 21اپریل کو ہوگی

سیرت النبیؐ کانفرنس 21اپریل کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پرنس آغا خاں شیعہ امامی اسمعیلی کونسل اینڈ آئی ٹی آر ای بی کے زیر اہتمام سیرت النبیؐ کانفرنس 21اپریل کو کرسٹل ہال پرل کانٹینینٹل ہوٹل میں منعقد ہو گی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ چیف گیسٹ پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ وائس چانسر جی سی یو مہمان اعزاز ہونگے۔