مولاناغلام الدین اشرفی کا عرس آج ہوگا

مولاناغلام الدین اشرفی کا عرس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)خطیب پاکستان حضرت علامہ الحاج مولاناغلام الدین اشرفی،ابن خطیب پاکستان حضرت علامہ صاحبزادہ محمد رفیق اشرفی کا سالانہ عرس آج جامع مسجد اسراج نزد ڈاکخانہ باغبانپورہ جی ٹی روڈ لاہور زیر سرپرستی صاحبزادہ محمد منیر اشرفی ،میاں حامد معراج کراؤن والے کے منعقدہوگا۔اس موقع پر مہمان خصوصی محمد آصف اشرفی ،صاحبزادہ ضیاء لطیف نوشاہی ،میاں ممتاز جبکہ پیر سید نشاراشرف رضوی ،علامہ منیر احمد نوشاہی،علامہ عبدالغفور جلالی ودیگر علماء کرام خطاب کریں گے۔