شہداء ہزارہ کے مشن کی تکمیل کے لیے جد و جہد جاری رہے گی ، مصدق شاہ

شہداء ہزارہ کے مشن کی تکمیل کے لیے جد و جہد جاری رہے گی ، مصدق شاہ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک صوبہ ہزارہ کے چیئر مین سید مصدق شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہداء ہزارہ کے مشن کی تکمیل کے لیے جد و جہد جاری رہے گی ۔تحریک انقلاب صوبہ ہزار ہ کا پلیٹ فارم کسی مفاد پر ست کو استعمال نہیں کر نے دیں گے ۔ تحریک انقلاب صو بہ ہزارہ ہزارہ وال بھا ئیوں پر کسی بھی قسم کی پا بندی نہیں لگا تی۔ بلکہ اپنی اپنی جماعتوں میں رہتے ہو ئے صوبہ کے قیا م کے لیے بھر پور جد و جہد کی جا ئے اور اپنی جماعتوں کے قا ئدین کو یہ باور کر وایا جا ئے کہ ہزارہ وال کے دم سے ہی آپ کی پا ر ٹیا ں چل رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل پا کستان مسلم لیگ( ن) اورتحریک انصاف نے ہزارہ وال قوم سے و عدہ کیا کے ہم آپ کو صوبہ ہزارہ بنا کے دیں گے۔

۔مگر اس وقت دونوں جما عتوں کی جا نب سے صوبہ کے قیام لیے قومی اسمبلی میں مو جود ہے جس کی کو ئی سنوائی نہیں ہو رہی بلکہ قرارداد کو ایک مذاق بنا دیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -