وزیراعظم سے سبکدوش سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم سے سبکدوش سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی الوداعی ملاقات

  

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے سبکدوش ہونے والی سیکر یٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ ۔ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان نے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی خدمات کو سراہا۔یاد رہے کہ تہمینہ جمجوعہ گزشتہ روز اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئی ہیں۔

سیکریٹری خارجہ

مزید :

صفحہ اول -