پیپلز پا ر ٹی ملک کیلئے قر با نیا ں دینے والو ں کی جما عت ہے،مر تضیٰ وہا ب

پیپلز پا ر ٹی ملک کیلئے قر با نیا ں دینے والو ں کی جما عت ہے،مر تضیٰ وہا ب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت قا نو ن و اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پا ر ٹی نے ہمیشہ دہشتگر دی اور بز دل دہشت گر دو ں کی مذمت کی ہے پیپلز پا ر ٹی کی قیادت بھی دہشت گر دی کا ہی شکا ر ہو ئی ہے اور دہشتگر دی سے نمٹنے کے لئے قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا رو ں عوام اور خو د پیپلز پا ر ٹی نے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے سے گریز نہیں کیا دہشت گر دی کی مذمت کر نے اور سانحہ ہزار گنجی کے لواحقین سے اظہا ر ہمدر دی کیلئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خو د کوئٹہ پہنچے ہیں کیو نکہ ہم نے ہمیشہ دہشتگردی اور بزدل دہشتگردوں کی مذمت کی ہے اور کر تے رہیں گے پیپلز پا ر ٹی نے ہمیشہ ملک اور جمہو ریت کے لئے بے شما ر قر با نیا ں دی ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج اپنے ایک بیان میں کیا ۔بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے عمرا ن خا ن کو مخا طب کر تے ہو ئے مزید کہا کہ خان صاحب! لیڈر بلاول بھٹو جیسے ہوتے ہیں اور قربانی دینے والوں کو ہی شہداء کا احساس ہوتا ہے انہو ں نے کہا کہ بلا ول بھٹو زر دا ر ی کہتے آئے ہیں کہ دہشت گر دی کی یہ کا روائیا ں قو می ایکشن پلا ن پر عملدرآمد نہ ہو نے کا نتیجہ ہیں سلیکٹیڈ حکمرانوں کے پاس پالیسی اور ٹیم کا فقدان ہے جس کی بدو لت عوام کے مسا ئل میں اضا فہ ہو رہا ہے اور ہما ر ا ملک شدید معا شی بحرا ن کا شکا ر نظر آرہا ہے۔ پی ٹی آئی کی کٹھ پتلی حکومت کی ناقص اور معتصبانہ پالیسیاں عوام اور جمہوریت دشمن ہیں۔ہم نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی حوصلہ شکنی کی ہے جبکہ پی ٹی آئی اس وقت ہمارے سیاسی و جمہوری حق کو صلب کر رہی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ہی اس ملک کا روشن مستقبل ہے اور پیپلز پا ر ٹی ہی بلاول بھٹو زرداری کی قیا دت میں ملک کو مسائل اور دہشتگردی سے نجات دلائیگی کیو نکہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے دلوں میں رہنے والی جماعت ہے جس نے آمریت میں بھی کبھی اپنے گھٹنے نہیں ٹیکے پاکستان پیپلز پارٹی عوامی طاقت کا سرچشمہ ہے ۔

Bac

مزید : صفحہ اول