پبی ،پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن ،ایک ملزم گرفتار

پبی ،پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن ،ایک ملزم گرفتار

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کا میابی سے جاری خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او ارشاد علی نے ویلج کونسل کندی تازہ دین کے ساتھ منشیات فروخت کر نے والا ملزم سا جد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو کلو گرام چرس بر آمد کی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او نو شہرہ منصور امان کی ہدایت پر منشیات اور آئس فروخت کر نے والوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایس ایچ او تھا نہ پبی ارشاد علی کو خفیہ زرائع سے اطلاع ملی کہ ایک منشیات فروخت ساجد ولد اجمل سا کم کندی تازہ دین ویلج کو نسل کندی تازہ دین کے ساتھ منشیات فروخت کر تا ہے جس پر ایس ایچ او ارشاد علی نے ہمراہ پو لیس کے چھا پہ مار کر سا جد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کء قبضے سے دو کلو گرام چر س بر آمد کر کے ان کے خلاف 9c کے تحت مقد مہ درج کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر