ظفرعلی خان کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل مڈل بٹ خیلہ محلہ بابوخیل کے ظفرعلی خان کی والدہ کی رسم قل آج محلہ بابوخیل میں اداکی جائیگی ۔مرحومہ نوشیروان خان مرحوم کی بیوہ جبکہ نواب علی خان کی بھی والدہ تھی۔تمام دوست واحبا ب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔