ضلع نائب ناظم نوشہرہ ذوالفقار خٹک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

ضلع نائب ناظم نوشہرہ ذوالفقار خٹک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) ضلع نائب ناظم نوشہرہ ذوالفقار خٹک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے حلف برداری کی پروقار تقریب ضلع کونسل نوشہرہ میں منعقد کی گئی حلف اے ڈی بلدیات زیشان علی شاہ نے لیا تفصیلات کے مطابق ضلع نائب ناظم نوشہرہ کی حلف وفاداری کی تقریب ضلع کونسل ہال نوشہرہ میں منعقد ہوئی تقریب میں ضلع ناظم نوشہرہ حاجی اشفاق احمدکے علاوہ ضلعی کونسلرفلک نیاز، فضل خالق دیگر ضلعی کونسلران کے علاوہ سرکاری افسروں نے بھی حلف وفاداری کی تقریب میں شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -