سینئر صحافی سیف اللہ جان کی والدہ انتقال کر گئیں

سینئر صحافی سیف اللہ جان کی والدہ انتقال کر گئیں

چارسدہ(بیورو رپورٹ) چارسدہ پریس کلب کے سینئر صحافی سیف اللہ جان کی والدہ بقصائے الہی انتقال کر گئیں ہے ۔ مرحومہ کو بعد ازاں آبائی قبر ستان میں سپردخاک کیا گیا ۔نماز جنازہ میں صحافیوں سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ فضل مولا کی زوجہ جبکہ ضیاء اللہ ،لطیف اللہ اور لالی خان کی والدہ تھی۔مرحومہ رسم قل کل بروز جمعرات سرڈھیری میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر