ہومیو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم کی انتہاء ہے ،سعید احمد شاہ

ہومیو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم کی انتہاء ہے ،سعید احمد شاہ

  

پشاور(پ ر) ممتاز سماجی رہنماء اور سجادہ نشین سید احمد شاہ بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی کے دور میں ادویات کی قیمتوں اور خاص کر ہومیو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم کی انتہاء ہے عوام 2 وقت کی روٹی کیلئے ترس رہے ہیں اور ایسے میں ادویات کا مہنگی ہونا غریب عوام کیلئے خودکشی کے مترادف ہے حکومت ملٹی نیشنل کمپنیوں کو پابند بنائے کہ وہ قیمتیں پرانی پوزیشن پر لے آئیں ،دوسری صورت میں عوام خودکشی کرنے پر مجبور ہونگے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -