فریدون خان آف جورہ انتقال کرگئے

فریدون خان آف جورہ انتقال کرگئے

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین اور ممتازسیاسی رہنماء فریدون خان اف جورہ انتقال کرگئے مرحوم کا نماز جنازہ اج صبح دس بجے ادا کی جایئگی مرحوم حاجی شجاعت علی خان اور حاجی فتح محمد خان کے چچا تھے تفصیلات کی مطابق ممتاز سیاسی رہنماء فریدون خان اف جورہ انتقال کرگئے مرحوم کا نماز جنازہ اج دس بجے انکے ابائی گاوں جورہ میں ادا کی جائیگی مرحوم تحصیل کونسل مٹہ کے ممبر نجیب اللہ خان کرامت اللہ خان نعیم اللہ خان اور عطاء اللہ خان کا باپ تھا جبکہ مرحوم حاجی فتح محمد خان اور حاجی شجاعت علی خان کا چچا بھی تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -